Here are some common questions along with their answers — you might find what you’re looking for here.
یہاں چند عام سوالات اور ان کے جوابات دیے گئے ہیں، ہوسکتا ہے آپ کا مطلوبہ جواب بھی یہیں مل جائے۔
-
1. What is Tariq Agro? طارق ایگرو کیا ہے؟
Tariq Agro is an e-commerce platform dedicated to agriculture, where you can purchase and sell products such as pesticides, fertilizers, hybrid seeds, gardening tools, tunnel farming equipment, and automatic irrigation systems. Most items come with free delivery across Pakistan.
طارق ایگرو ایک آن لائن زرعی پلیٹ فارم ہے جہاں آپ زرعی مصنوعات جیسے کیڑے مار ادویات، کھادیں، ہائبرڈ بیج، باغبانی کے اوزار، ٹنل فارمنگ کا سامان اور خودکار آبپاشی کے نظام خرید یا فروخت کر سکتے ہیں۔ پاکستان بھر میں زیادہ تر اشیاء کی مفت ترسیل کی جاتی ہے۔
2. Does Tariq Agro have a store address? کیا طارق ایگرو کا کوئی اسٹور موجود ہے؟Yes, our store and central warehouse are located in Tando Adam, Sindh.
جی ہاں، ہمارا اسٹور اور مرکزی گودام ٹنڈو آدم، سندھ میں موجود ہے۔
3. Can I pick up my items from Tariq Agro’s store instead of having them delivered? کیا میں طارق ایگرو کی شاپ سے اپنا سامان خود لے سکتا ہوں بجائے ڈیلیوری کے؟At tariqagro.pk, we provide delivery services for your convenience and to help you avoid inflation and extra fuel costs. However, you are welcome to collect your items directly from our store at any time. Still, we recommend opting for home delivery so your products arrive right at your doorstep.
طارق ایگرو آپ کی سہولت اور مہنگائی و اضافی ایندھن کے اخراجات سے بچانے کے لیے ڈیلیوری سروس فراہم کرتا ہے۔ تاہم، آپ کسی بھی وقت شاپ سے سامان خود لے سکتے ہیں، لیکن ہم مشورہ دیتے ہیں کہ سہولت کے لیے ڈیلیوری کا انتخاب کریں تاکہ سامان براہِ راست آپ کے دروازے تک پہنچے۔
4. When will I get my product after I place an order (delivery period)? میں آرڈر کرنے کے بعد اپنا سامان کب وصول کروں گا؟ (ڈیلیوری کا وقت)Our standard delivery timeline is 1–5 working days. As soon as your order is dispatched from our store, you will receive an email confirming it’s on the way. You will also be contacted by our dispatch personnel on the day of delivery.
ہمارا معیاری ڈیلیوری وقت 1 سے 5 ورکنگ دن ہے۔ جیسے ہی آپ کا آرڈر ہماری شاپ سے روانہ ہوتا ہے، آپ کو ای میل موصول ہوگی کہ آپ کا پیکج راستے میں ہے۔ ڈیلیوری کے دن ہمارا عملہ آپ سے رابطہ کرے گا۔
5. How can I change my order at Tariq Agro? میں طارق ایگرو میں اپنا آرڈر کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟Unfortunately, once you have placed your order, it is not possible to amend any details, as our store team will have already started processing your order.
افسوس، ایک بار آرڈر دینے کے بعد اس میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں کیونکہ ہماری شاپ کی ٹیم فوراً پروسیسنگ شروع کر دیتی ہے۔
6. How can I cancel my order from Tariq Agro? میں طارق ایگرو سے اپنا آرڈر کیسے منسوخ کر سکتا ہوں؟To ensure you receive your items quickly, we start processing orders immediately after receiving them. This means once your order is placed, it cannot be cancelled.
ہم آرڈر ملتے ہی فوری پروسیسنگ شروع کر دیتے ہیں تاکہ آپ کو جلدی سامان پہنچ سکے، اس لیے ایک بار آرڈر دینے کے بعد اسے منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔
7. How can I speak to tariqagro.pk representative? میں طارق ایگرو کے نمائندے سے کیسے بات کر سکتا ہوں؟You can speak to our representative by calling +92 304 7691707 or WhatsApp 24/7 at +92 304 7691707.
آپ ہمارے نمائندے سے بات کرنے کے لیے +92 304 7691707 پر کال کریں یا واٹس ایپ پر +92 304 7691707 پر 24/7 رابطہ کریں۔
8. How long do I have to send an item back and get a refund? میں کتنے دن میں سامان واپس کر کے ریفنڈ لے سکتا ہوں؟We hope you will love every tariqagro.pk purchase, but if you need to return an item, you can do so within 7 days of receipt.
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو طارق ایگرو کی ہر خریداری پسند آئے گی، لیکن اگر آپ کو سامان واپس کرنا ہو تو آپ 7 دن کے اندر کر سکتے ہیں۔
9. How do I track my order from Tariq Agro? میں طارق ایگرو کا آرڈر کیسے ٹریک کر سکتا ہوں؟We will send you an email when your order is shipped and a tracking code to your WhatsApp so you can track it via TCS, LCS, or Goods Transport.
جب آپ کا آرڈر روانہ ہو گا تو ہم آپ کو ای میل اور واٹس ایپ پر ٹریکنگ کوڈ بھیجیں گے تاکہ آپ اسے TCS، LCS یا گڈز ٹرانسپورٹ سے ٹریک کر سکیں۔
10. Can Tariq Agro deliver outside Pakistan? کیا طارق ایگرو پاکستان سے باہر ڈیلیوری کرتا ہے؟Currently, tariqagro.pk does not deliver outside Pakistan.
اس وقت طارق ایگرو۔ پی کے پاکستان سے باہر ڈیلیوری کی سہولت فراہم نہیں کرتا۔
11. How can I find out more information about a product listed at Tariq Agro? میں طارق ایگرو پر درج کسی پروڈکٹ کے بارے میں مزید معلومات کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟If you cannot find the information you need, please contact us. Don’t forget to check the descriptions, highlights, and reviews on the product page for more details.
اگر آپ کو مطلوبہ معلومات نہ ملے تو براہِ راست ہم سے رابطہ کریں۔ مزید تفصیل کے لیے پروڈکٹ پیج پر دی گئی تفصیل، نمایاں خصوصیات اور ریویوز ضرور دیکھیں۔
12. Does Tariq Agro offer bulk purchase discounts? کیا طارق ایگرو تھوک خریداری پر رعایت دیتا ہے؟Yes, we offer special discounts for bulk orders. Please contact our sales team for a custom quote.
جی ہاں، ہم بڑے آرڈرز پر خصوصی رعایت فراہم کرتے ہیں۔ براہِ کرم کسٹم کوٹیشن کے لیے ہماری سیلز ٹیم سے رابطہ کریں۔
13. Are all products on Tariq Agro original and authentic? کیا طارق ایگرو پر موجود تمام مصنوعات اصلی اور معیاری ہیں؟Absolutely. All items sold at tariqagro.pk are 100% genuine and sourced directly from trusted manufacturers or authorized distributors.
بالکل! طارق ایگرو پر فروخت ہونے والی تمام مصنوعات 100٪ اصلی ہیں اور قابلِ اعتماد مینوفیکچررز یا مستند ڈسٹری بیوٹرز سے حاصل کی جاتی ہیں۔
14. What payment methods does Tariq Agro accept? طارق ایگرو کون سے ادائیگی کے طریقے قبول کرتا ہے؟We accept Cash on Delivery (COD), bank transfers, and mobile wallet payments.
ہم کیش آن ڈیلیوری، بینک ٹرانسفر اور موبائل والٹ پیمنٹس قبول کرتے ہیں۔
15. Does tariqagro.pk manufacture or import pesticides? کیا tariqagro.pk پیسٹی سائیڈز خود بناتا یا امپورٹ کرتا ہے؟tariqagro.pk is a wholesale online shop that sells branded agricultural pesticides and related products. All items are obtained from suppliers/distributors in original sealed packaging. Please read and follow the product label and local regulations before use.
نہیں، طارق ایگرو ایک ہول سیل آن لائن شاپ ہے جو برانڈڈ زرعی ادویات اور متعلقہ مصنوعات فروخت کرتی ہے۔ تمام اشیاء اصلی سیل پیکنگ میں سپلائرز/ڈسٹری بیوٹرز سے حاصل کر کے فروخت کی جاتی ہیں۔ استعمال سے پہلے پروڈکٹ لیبل اور مقامی قوانین ضرور پڑھیں اور ان پر عمل کریں۔